گورنر بلوچستان نے صوبائی وزراءکے استعفے منظور کرلئے

گورنر بلوچستان نے صوبائی وزراءکے استعفے منظور کرلئے
گورنر بلوچستان نے صوبائی وزراءکے استعفے منظور کرلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ق لیگ ، پیپلزپارٹی اور ہم خیال گروپ کے صوبائی وزراءنے اپنے استعفے گورنر کو پیش کردیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقارمگسی نے 20 صوبائی وزراءکے استعفے منظور کرلئے ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -