کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ،دو اہلکار جاں بحق

کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ،دو اہلکار جاں بحق
کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ،دو اہلکار جاں بحق

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سائٹ ایریا میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہین۔ ایس ایس پی آصف اعجاز شیخ کا کہنا ہے کہ سائٹ ایریا میں سیکیورٹی پر تعینات موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

مزید : کراچی