وزیراعلیٰ کا ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین کیلئے 5،5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ کا ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ کاچھہ کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کے لواحقین کیلئے 5، 5 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ جاں بحق ہونے والے 45 سالہ امانت علی اور 90 سالہ محمد شاہ کا تعلق نواب ٹاﺅن سے تھا اور وہ ایک روز قبل حادثے کا شکار ہوئے تھے۔

مزید :

صفحہ اول -