دو سو افراد کو نوکری’دلانے ‘ والے کو تنخواہ نہ ملی

دو سو افراد کو نوکری’دلانے ‘ والے کو تنخواہ نہ ملی
دو سو افراد کو نوکری’دلانے ‘ والے کو تنخواہ نہ ملی
کیپشن: sindh

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے محکمہ تعلیم میں جس ٹیچرکے شناختی کارڈ پر ایک سو نوے افراد کو بھرتی کیا گیا تھا وہ خود نو ماہ تک تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ملازمت چھوڑ گیا تھا۔سماءنیوز کے مطابق ضلع دادو کے انیس سالہ راشد کو علم ہی نہیں کہ اس کا شناختی کارڈ ایک سو نوے افراد کو نوکری دلانے کیلئے استعمال کیا گیا ہے ۔ وہ سن دو ہزار بارہ میں ٹیچر بھرتی ہوا تھا لیکن نو ماہ تک تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے نوکری چھوڑ گیا تھا۔

مزید :

کراچی -