سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ، لارجربنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ، لارجربنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ، لارجربنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج (ہفتہ کو)چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں لارجربنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی۔چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں لارجربنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔لارجربنچ شرجیل میمن کی جیل سے اسپتال منتقلی کیس کی بھی سماعت کرے گا۔ سندھ میں نکاسی آب کے منصوبوں سے متعلق واٹرکمیشن کی رپورٹ کاجائزہ لیاجائے گا۔انسانی اعضاءکی غیرقانونی پیوندکاری سمیت دیگرمقدمات کی سماعت بھی ہوگی۔ میئرکراچی وسیم اختر اور ڈاکٹرعاصم حسین بھی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے۔