سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد خبروں کا مناسب جواب دیں گے: شہزادہ ولید بن طلال

سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد خبروں کا مناسب جواب دیں گے: شہزادہ ولید بن طلال
سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد خبروں کا مناسب جواب دیں گے: شہزادہ ولید بن طلال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہاہے کہ عالمی وسائل اطلاعات میں کنگڈم ہولڈنگ کمپنی اور سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد خبریں اور رپورٹیں شائع ہورہی ہیں۔ افسوس ہے کہ یہ خبریں اور رپورٹیں شائع کرنے والے ادارے وہ ہیں جن کی دنیا بھر میں ساکھ معروف ہے۔ ان جھوٹی خبروں اور رپورٹوں کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ 

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

عرب دنیا -