حضور پاک ؐ نے پوری امت کو امن اور محبت کا درس دیا

حضور پاک ؐ نے پوری امت کو امن اور محبت کا درس دیا

لاہور(جنرل رپورٹر)پاک چائنہ ٹریڈر لائنس کے صدر لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ان کے نبی آخر زماں کی جانب سے امن اور محبت کا درس ہے، محبت اور امن والا مذہب کسی بھی خون ناحق کی اجازت نہیں دے سکتا ہے ،نیوزی لینڈ واقعہ سے ہر آنکھ کو اشکبار اور دل مغموم ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1