ریجنل بوائے اسکاؤٹس ایسوس ایشن کی تقریب جلو پارک میں ہوئی

ریجنل بوائے اسکاؤٹس ایسوس ایشن کی تقریب جلو پارک میں ہوئی

لاہور(پ ر)عالمی یوم سکاؤٹنگ کی تقریبات کے سلسلے میں ریجنل بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام افتتاحی تقریب اور اسکاؤٹ ہائیک گڑھی شاہو سے جلو پارک تک ہوئی صدارت سیکرٹری پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن طارق قریشی،سابق صدر ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ،ارشد نسیم بٹ و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1