یورپی ممالک مسلمانوں کی حفاظت کے لئے کردار ادا کریں

یورپی ممالک مسلمانوں کی حفاظت کے لئے کردار ادا کریں

لاہور(سٹی رپورٹر )آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر لالہ یاسر نصیر نے کہاہے کہ اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ کر دہشت گردی کروا رہے ہیں عالمی برادری ایسی دہشت گردی روکنے کے لئے یورپ اور دیگرممالک میں مساجد اور مسلمانوں کی حفاظت کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔اسلام امن وآشتی کا مذہب ہے جس میں ایک بے گناہ انسان کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1