ایکسیئن پراونشل بلڈنگ ٹو بھی 41 لاکھ 50 ہزار ٹیکس کے نادہندہ ‘ ایف بی آر کا اکاؤنٹ منجمند کرکے ریکوری کا فیصلہ

ایکسیئن پراونشل بلڈنگ ٹو بھی 41 لاکھ 50 ہزار ٹیکس کے نادہندہ ‘ ایف بی آر کا ...

ملتان ( وقا ئع نگار ) ریجنل ٹیکس دفتر کے ایکسین پروونشل بلڈنگ ٹو ملتان بھی 41 لاکھ 56 ہزار سے زائد کی ٹیکس کے نادہندہ نکلی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ان کی پیمنٹ منجمد(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کر کے ریکوری کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ جس کے بعد ایف بی آر پیمنت فریز کر کے ٹیکس ڈفالٹر کے اکاؤنٹ سے سیکشن 140کے تحت ریکوری کرے گی۔اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نادہندہ

مزید : ملتان صفحہ آخر