اتلی ،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 45ہلاک

اتلی ،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 45ہلاک

روم (اے پی پی) بحیرہ روم میں سپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق بحیرہ روم کے اندر اطالوی سمندری حدود(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

میں سپین جانے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں 66 افراد سوار تھے۔ حادثہ میں کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ تارکین مراکش کے راستے سپین جا رہے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بحیرہ روم میں 2300 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر