پنجاب کے 22اضلاع میں دوپہر سکولز قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے 22اضلاع میں دوپہر سکولز قائم کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب کے 22اضلاع میں دوپہر سکولز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جنوبی پنجاب کے 9اضلاع میں سکول بنائے جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

بھر کے 22اضلاع میں سہ پہر کے اوقات میں سکول شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنوبی پنجاب میں 9اضلاع میں سکول قائم کئے جائیں گے اس سلسلے میں تمام سی ای اوز سے تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔حکام کے مطابق اس منصوبے سے شرح لٹریسی میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر