زکریا یونیورسٹی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

زکریا یونیورسٹی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یو نیور سٹی کے ڈیلی ویجز ، کنٹریکٹ ،ایڈہاک اور دیگر ملازمین کی ریگولرائز یشن کے بارے میں اہم فیصلہ کرنے کے لئے فنا نس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

اجلاس وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصار ی کی زیر صدارت منعقد ہو ا ۔ جس میں مختلف اہم فیصلے کئے گئے ۔اجلاس میں پروفیسرڈاکٹر عمران شریف چوہدری، ڈاکٹر عبدالستار ملک، پروفیسر ڈاکٹر عبد القدوس صہیب ، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ، ڈاکٹرمحمد عمر چوہدری، چوہدری شاہ سوار نمائندہ فنا نس ڈیپارٹمنٹ ، مسٹر اشفاق بخاری ڈپٹی سیکرٹری ایچ ای ڈی، مسٹر اعجاز حسین نمائندہ ایچ ای سی اسلام آباد، یو نیورسٹی خزانہ دار ، ڈاکٹر محمد عمرفاروق شیخ اور معاون خزانہ دار محمد ریاض شیخ شریک ہوئے۔
اہم فیصلے