فاٹا کا انضمام ہوچکا اس پر سیاست سمجھ ست بالا تر ہے ،خان ولی آفریدی

فاٹا کا انضمام ہوچکا اس پر سیاست سمجھ ست بالا تر ہے ،خان ولی آفریدی

باڑہ (نمائند ہ پاکستان )تحصیل باڑہ پریس کلب میں جماعت اسلامی نے تیئس تاریخ کو استحکام پاکستان جلسے کے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

حوالے سے پریس کانفرنس کر دیا جماعت اسلامی باڑہ امیر خان ولی آفریدی نے کہا کہ جلسے صوبائی امیر سنیٹر مشتاق خان بھی اس میں شرکت کرینگے جلسے میں کثیر تعداد میں عوام اس میں شریک ہونگے اور تمام قبیلے کے لوگ بھی اس میں شامل ہونگے مزید کہا کہ اس جلسے میں قبائلی عوام کے حقوق پر با ت ہوگی انضمام ہوچکا ہیں اس پر سیاست کرنا سمجھ سے بالا تر ہیں کچھ لو گ ان کو ہوا دے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انضمام ٹھیک نہیں اور ان کو واپس کرینگے جو ناممکن ہیں ہمیں اپنے حقوق حاصل کرنے کے بجائے گھمبیر بنا رہے ہیں جماعت اسلامی نے عوام کی خدمت کی ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہیں باڑہ میں مشکل دور میں نکل مکانی ہو یا دوبارہ آبادکاری ہوں عوام کی مدد کی ہیں حکومت کو سکول بنانے چاہئے جو کہ ویران پڑے ہیں لوگوں کی گھر اور کاروبار دوبارہ تباہ ہیں ان کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے جو اب تک نہیں ہوا ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر