بستی ملوک کے علاقے سے نومولود بھوسے کے ڈھیر سے برآمد ‘ چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے

بستی ملوک کے علاقے سے نومولود بھوسے کے ڈھیر سے برآمد ‘ چائلڈ پروٹیکشن کے ...

  

بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)تھانہ بستی ملوک کے علاقہ پل دؤا میں کھیتوں سے نومولود بچہ برآمدتفصیل کے

(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

مطابق پل دؤا کر قریب اقبال راں کے کھیت میں بھوسے کے ڈھیرکے پاس کسی کنواری ماں نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے نومولود بچے کو پھنک دیا صبح لوگوں نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر تھانہ بستی ملوک نے بچہ اپنی تحویل میں لے کرضرروی کاروائی کے بعد چائلڈبیورپروڈیکشن ملتان کے حوالے کردیا ۔

نومولود

مزید :

ملتان صفحہ آخر -