پسند کی شادی سے انکار پر نوجوان نے خود کو گولی مار لی‘ تشویشناک حالت میں نشتر منتقل

پسند کی شادی سے انکار پر نوجوان نے خود کو گولی مار لی‘ تشویشناک حالت میں نشتر ...

ملتان ( وقائع نگار)بوریوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے فائرنگ کرکیلڑکی کو گولی مار نے کے بعد خود کو گولی مارلی ، دونوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا،(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ نواحی گاو?ں 285/ ای بی کامدثر اسی گاو?ں کی اقراء4 سے محبت کرتا تھااورمدثر اقراء4 سے شادی کرنا چاہتا تھااقراء4 کے شادی سے انکار پر مدثر نے اسکے گھر جاکر پہلے اسے گولی ماری پھر خود کو بھی گولی مارلی جس پر ورثا نے دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ایمرجنسی داخل کروادیا جہاں ان کا حالت نازک بتائی گئی ہے۔

گولی مار لی

مزید : ملتان صفحہ آخر