کیوی پولیس نے آسٹریلوی دہشتگرد کے مختلف ممالک میں دوروں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

کیوی پولیس نے آسٹریلوی دہشتگرد کے مختلف ممالک میں دوروں کی تحقیقات کا آغاز ...

کرائسٹ چرچ (این این آئی) کیوی پولیس نے آسٹریلوی دہشت گرد برینٹن کے مختلف ممالک میں دوروں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے آسٹریلوی دہشت گرد برینٹن کے مختلف ممالک میں دوروں کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے کیونکہ ملزم نے اس سے پہلے مشرقی یورپ کا دورہ کیا تھا، فائرنگ کے وقت اس کے پاس 5 ہتھیار موجود تھے۔

مزید : صفحہ اول