ایس ڈی او پر تشدد کیس ، ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتوں میں توسیع

ایس ڈی او پر تشدد کیس ، ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتوں میں توسیع

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے ٹھیکیداروں کی جانب سے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایس ڈی او پر تشدد کیس میں ملوث ملزمان کی جانب سے دائر عبوری درخواست ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسیع کردی۔

مزید : علاقائی