سروسز ہسپتال میں کلین اینڈ گرین مہم کا افتتاح

سروسز ہسپتال میں کلین اینڈ گرین مہم کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(خبرنگار)سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے سروسز ہسپتال میں کلین اینڈ گرین مہم کا افتتاح کر دیاوزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال،ڈی آئی جی موٹروے پولیس محبوب للا کی شرکت،ایس پی ٹریفک سٹی آصف صدیق اور پروفیسرڈاکٹر جاوید اقبال نے خصوصی شرکت کی،سٹی ٹریفک ایس پی ٹریفک آصف صدیق نے سروسز ہسپتال میں پودا لگا دیا۔
اس موقع پر ایس پی ٹریفک آصف صدیق کا کہنا تھاکہ سٹی ٹریفک پولیس کلین اینڈ گرین مہم میں بھرپور کردار ادا کرے گی،ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -