جوہر ٹاؤن،نیلامی کی گاڑیوں کا جھانسہ دے کر 4 افراد کو لوٹ لیا گیا

جوہر ٹاؤن،نیلامی کی گاڑیوں کا جھانسہ دے کر 4 افراد کو لوٹ لیا گیا

  

لاہور (خبرنگار) جوہر ٹاؤن میں نشہ آور کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہو گئی۔چاروں افراد کو نیلامی کی گاڑیاں خریدنے کے بہانے بلایا گیا تھا۔ان افراد کو تشویش ناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔ پولیس نے تفتیش شروع کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -