سبزہ زار،بداخلاقی کے بعد قتل ہونیوالے بچے کی نعش نالے سے نہ نکالی جا سکی

سبزہ زار،بداخلاقی کے بعد قتل ہونیوالے بچے کی نعش نالے سے نہ نکالی جا سکی

لاہور (خبرنگار)سبزہ زار میں سات سالہ بچے کا اغوا کے بعد قتل ، دو روزسے جاری آپریشن کے باوجود پولیس نالے سے لاش نکالنے میں ناکام۔واضح رہے سبزہ زار کے علاقہ میں سات سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔

اذان کو قتل کرکے نالہ میں پھینکنے کا انکشاف کیا گیا۔

مزید : علاقائی