علی شاہ باچا کی رسم قل آج ہوگی

علی شاہ باچا کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے علی شاہ باچاکے رسم قل آج بروزاتواراداکی جائیگی ۔مرحوم قادرشاہ باچا،عادل شاہ باچاکے بھائی فوادباچاکے والدجبکہ شہنشاہ باچاکے چچازادبھائی تھا۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر