تعلیم معراج کا راستہ ہے ،سومی فلک نیاز

تعلیم معراج کا راستہ ہے ،سومی فلک نیاز

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ایم پی اے سو می فلک نیاز نے کہا کہ تعلیم معراج کا راستہ ہے گلوبلا ئز یشن کے تقا ضوں سے ہم آہنگ تعلیمی ادارے وقت کی ضرورت ہے نسل نو کو دور حا ضر کے جد ید اسلوب سے روشنا س کر انا لا زمی ہو گیا ہے جن کے لئے والدین اسا تذہ اور ر یاست پر بھاری ذمداری عا ئد ہو تی ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے اقراء سکول سسٹم با نڈہ شیخ اسما عیل میں سا لا نہ تقسیم انعا مات کی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر سکول پر نسپل سیف اللہ نے سکول کی کار کردگی تفصیل بیان کی انہوں نے کہا کہ اقوام عا لم کے صف میں کھڑے ہو نے کے لء تعلیم کے حصول کو آسان اور لا زمی ہو گیا ہے اس کے لئے معیاری تعلیمی اداروں اور محنتی اسا تذہ کا کردار اہم ہے تعلیم پر سمجھو تہ اجتما عی خود کشی کے مترا دف ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم بذر یعہ ٹیکنا لو جی غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے کیو نکہ نصاب اور کتاب کے ساتھ ساتھ ہمیں لیبار ٹر یوں سے استفادہ کر نا ہو گا تا کہ دیگر اقوام کا مقا بلہ کیا جا سکیں اور ملک کا نام روشن کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر