ملک میں احتسا ب کے نام پر انتقام لیا جا ر ہا ہے،نگہت اورکزئی

ملک میں احتسا ب کے نام پر انتقام لیا جا ر ہا ہے،نگہت اورکزئی

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پا رٹی خواتین ونگ کی صو با ئی چیئر پرسن و ایم پی اے نگہت اورکزئی اور سینیٹر روبینہ خا لد نے کہا ہے کہ ملک احتسا ب کے نا پر انتقام لیا جا ر ہا ہے حکمرا ن نیب کے ذ ر یعے سیاستدانوں کی پگڑ یا ں اچھال ر ہی ہے عمرا ن نیازی نے صو بہ خیبر پختونخوا کا خلیہ بگا ڑ د یا ہے صو بے کی پیسوں پر بنی گالہ کا کچن ،ہیلی کا پٹر اور عیا شیاں کر ر ہی ہے ملک حالت جنگ میں ہے اورپی ٹی آ ئی این آر او کی چیخیں لگا ر ہی ہے حا لا نکہ کسی نے بھی این آر او نہیں مانگا بلکہ این آر او علیمہ با جی کو دیا گیا ہے نیب نیازی کے ایما ء پر اپوزیشن کیخلاف جہاد کر ر ہی ہے جبکہ ان کے پارٹی میں ملک کے کر پٹ تر ین عنا صر موجود ہے ان کے نام بھی نہیں لیتے سابق وزیر اعلیٰ پروپز خٹک نے بھی کر پشن کے ریکارڈ توڑ د یئے ہیں مگر وہ فرشتہ بن کر رہ ر ہی ۔ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآ مد کیلئے عمرا ن نیازی اپنی صف سے شروع کر یں نیوزی لینڈ واقعہ کے بعد عالمی برادری د ہشتگردی کے وضا حت کریں جبکہ لفظ دہشت گرد صرف مسلمانوں کیلئے استعما ل کیا جا ر ہا ہے ۔گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کیا جبکہ اس موقع پر صو با ئی سیکر ٹر ی اطلا عات گوہر انقلاب بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہاکہ عمرا ن خان نے با جوڑ کے جلسے میں بھی اپنا روش بد ل نہ د یا جبکہ قبا ئلی عوا م کو صرف سبز باغ دکھا دیئے جو پی ٹی آ ئی کا شیوہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کو لفظ بھٹو سے خو ف ہے کیونکہ بھٹو ایک مشن اور د فا ع کا نا م ہے جس نے ملک کے غر یب طبقات کو آ گے لا یا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بی آ ر ٹی پشاور عوا م کیلئے عذاب بن چکی ہے جبکہ نا اہلی کی وجہ سے کئی بار ان کی نقشہ بھی بد ل دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارتی جا ر حیت کیخلاف حکمرا ن جماعت کے علاوہ اپوزیشن کا کردار بھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمر ان خا ن اور انکے حوار یوں نے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکالا ہے جبکہ میاں نواز شر یف کی بیما ر ی بھی اب انکو مذاق لگ ر ہی ہے انہوں نے چھ سالو ں کے دوران صو بے کو کھوکھلا کر دیا ہے صحت اور تعلیمی ایمر جنسی کے دعوے بھی صرف زبان تک محدود ہے ۔انہوں نے کہاکہ شیخ رشید اپنے زبان کو لگا م د ے ورنہ پیپلزپارٹی لال حویلی کی گھیراؤ کر ئینگے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -