پبی ، 59پرائمری سکولز کا سنٹر لا ئز ئٹ امتحان کا کا میا ب انعقا د

پبی ، 59پرائمری سکولز کا سنٹر لا ئز ئٹ امتحان کا کا میا ب انعقا د

پبی ( نما ئندہ پاکستان) 59پرائمری سکولز کا سنٹرلا ئز ئٹ امتحان کا کا میا ب انعقا د یو سف شاہ اے ایس ڈی ای او سرکل پبی ضلع نو شہرہ کی نگرا نی میں سر کل پبی میں بور ڈ طر ز پر تمام 59پرا ئمری سکولو ں کا امتحان جا ری ہے تفصیلا ت کے مطا بق اے ایس ڈی ای او سرکل پبی یو سف شا ہ نے پہلی مر تبہ بور ڈ طر ز پر تما م پرا ئمری اسا تذہ کا ایک ہی طر ز پر ایک ہی امتحان کا انعقا د کیا گیا ہے سر کل آفس پبی سے تما م 59سکولز کے لیے جما عت نر سری سے لیکر جما عت چہا رم تک پر چے تیار کیے گئے اور تما سکولز کو سر کل پبی سے پر چوں کی تقسیم کر دی گئی اور 11ما ر چ 2019سے با قا عدہ امتحان کا آغا ز کر دیا گیا ہے جو کہ 20ما رچ 2019تک جا ری رہے گا اور نتا ئج کا اعلا ن با قا عدہ طور پر 30ما رچ 2019کو گیا جا ئے گا ۔ اور پو زیشن لینے والے طلبا ء کے لیے با قا عدہ طور پر سر کل پبی میں تقریب تقسیم انعا ما ت کا انعقا د انشا ء اللہ کیا جا ئے گا اس طر ز امتحان کا بنیا دی مقصد سر کل کے تمام سکو لز کو ایک طر ز پر امتحان لینے کا پا بند بنا نا اور پر ائمر ی سطح سے بچوں میں بور ڈ طر ز امتحان کے لیے تیا ر کر نا اور اُن کی حو صلہ افزائی کر نا ہے والدین نے اس طر ز امتحان کو بہت مو ثر قرار دیا اور اس طر ح کے کا میا ب طر ز امتحان پر یو سف شا ہ کی صلا حیتوں کی تعر یف کی اور کہا کہ اس طر ح کے طر یقہ امتحان کو تما م صو بہ میں رائج کر نا چا ہیے تا کہ یکساں طر ز امتحان لیا جا سکیں اور تما م سکولوں کی بچوں کی صلا حیتوں کو جا نچا جا سکیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر