پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ درست فیصلہ نہیں،حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ درست فیصلہ نہیں،حمزہ شہباز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف نے ارکان اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ کے خلاف ہوں۔رمضان شوگر مل کیس میں عدالت پیشی کے بعد میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت کے پاس بجلی اور گیس کے پیسے نہیں اورتنخواہیں بڑھا رہی ہے۔
حمزہ شہباز