فہیم اللہ آئی ٹی سٹاف ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کے صدر منتخب

فہیم اللہ آئی ٹی سٹاف ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کے صدر منتخب

پبی ( نما ئندہ پاکستان)فہیم اللہ آ ئی ٹی سٹاف ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کا صدر اور غوث الرحمان جنرل سیکرٹری منتخب ہو ئے تفصیلات کے مطا بق آئی ٹی سٹاف ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کا اجلاس ڈسٹرکٹ کونسل ہال نوشہرہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع نوشہرہ کے تمام محکموں کے کمپیوٹر آپریٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جس میں باہمی اتفاق رائے سے آئی ٹی سٹاف ایسوسی ایشن کا باقاعدہ آٹھ رکنی کابینہ تشکیل دیا گیا جس میں صدر فہیم اللہ کو آئی ٹی ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ صدر سینئر نائب صدر سریر احمد، مرکزی سینئر نائب صدر سید الحسن، جنرل سیکرٹری عوث الرحمان محکمہ ہیلتھ، لائق زادہ لائق انفارمیشن سیکرٹری منتحب کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر