پشاور،ملاکنڈٹاپ کے مقام پرگاڑی سے 50کلومنشیات برآمد

پشاور،ملاکنڈٹاپ کے مقام پرگاڑی سے 50کلومنشیات برآمد
پشاور،ملاکنڈٹاپ کے مقام پرگاڑی سے 50کلومنشیات برآمد

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملاکنڈٹاپ کے مقام پرگاڑی سے 50کلومنشیات برآمد کرلی گئی،پولیس نے 2ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاکنڈ ٹاپ کے مقام پر گاڑی سے 50کلو منشیات برآمد کر لی گئی،پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی اورتیمرگرہ سے راولپنڈی سمگل کی جا رہی تھی۔پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور