ایک اور چینی لڑکا پاکستانی دلہن بیاہنے پہنچ گیا، جوڑی کیسی دکھتی ہے؟ تصویر بھی سامنے آگئی

ایک اور چینی لڑکا پاکستانی دلہن بیاہنے پہنچ گیا، جوڑی کیسی دکھتی ہے؟ تصویر ...
ایک اور چینی لڑکا پاکستانی دلہن بیاہنے پہنچ گیا، جوڑی کیسی دکھتی ہے؟ تصویر بھی سامنے آگئی

  

قصور (ویب ڈیسک) کھڈیاں خاص فیس بک پر دوستی ہونے کے بعد چینی لڑکا پاکستان پہنچ گیا اور مسلمان ہو کر اپنا نام فرحان رکھا۔ اور کھڈیاں خاص شہر کی لڑکی مقدس سے شادی کر نے پہنچ گیا۔ شادی میں اہل ِ علاقہ کے معزز ین محمد اظہر بلوچ، ملک ایان عامر، فیصل رسول خاں ، محمد ریحان بٹ نے چینی دلہا اور ان کے دوستوں کو کھڈیاں خاص آمد پر خوش آمدید کہا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور