مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے،مریم اورنگزیب

مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے،مریم اورنگزیب
مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے،مریم اورنگزیب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے،صرف اللہ تعالی کی مدد پر بھروسہ ہے اور اسی ذات سے امید ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے خط پر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے،صرف اللہ تعالی کی مدد پر بھروسہ ہے اور اسی ذات سے امید ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایسا خط نوازشریف کی صحت کی سنگینی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،انصاف پر یقین رکھنے والے تمام لوگ نواز شریف کی صحت کیلئے فکرمند ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور