فاسٹ یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے طالبات کا تھیسز دیکھئے کیسی کیسی حیران کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف کروادی، دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

فاسٹ یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے طالبات کا تھیسز دیکھئے کیسی کیسی حیران کر ...
فاسٹ یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے طالبات کا تھیسز دیکھئے کیسی کیسی حیران کر دینے والی ٹیکنالوجی متعارف کروادی، دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

فاسٹ یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے طلبا و طالبات کا تھیسز ڈسپلے چل رہا ہے۔ پورے پاکستان سے 80 یونیورسٹی کے 1100 سٹوڈنٹس اپنے تھیسز لے کر یہاں آئے ہیں۔ سٹوڈنٹس نے کیا کیا چیزیں انوینٹ کی ہیں اور ایپس سٹور پر آپ نے ایپلی کیشنز تو بہت دیکھی ہوں گی ، ان ایپس کو بنانے میں کتنی محنت درکار ہوتی ہے اور کتنا کام کیا جاتا ہے۔ یہ سب تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری