میئرلاہورکے اختیارات کامعاملہ،سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردیا

میئرلاہورکے اختیارات کامعاملہ،سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردیا
میئرلاہورکے اختیارات کامعاملہ،سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر لاہور کے اختیارات کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے میئر لاہور کے اختیارات کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔جسٹس عظمت سعیدکی سربراہی میں 3رکنی بنچ منگل کوسماعت کرےگا ۔جسٹس فیصل عرب اورجسٹس مظہرعالم خیل بنچ کاحصہ ہوں گے ۔

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل،چیف سیکرٹری،ڈی جی اینٹی کرپشن کونوٹس جاری کر دیئے ،عدالت نے اٹارنی جنرل،ہوم سیکرٹری پنجاب اوردیگرفریقین کوبھی نوٹس جاری کردیئے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -