پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں کیا کام ہوا؟ آپ بھی جانئے

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی ...
پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں کیا کام ہوا؟ آپ بھی جانئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

پی ایس ایل سیزن فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آغاز ہوگیا ہے۔ تقریب کا آغاز ہونے سے پہلے میزبان فخر عالم نے گراﺅنڈ میں موجود تماشائیوں سے درخواست کی کہ وہ اپنی نشستوں پر کھڑے ہوجائیں ۔ تماشائیوں کے کھڑے ہونے کے بعد سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

مزید : اہم خبریں /PSL /PSL News Update