وزارت خارجہ نے اعلی حکام اور ملازمین کیلئے کرونا شکن تدابیر اختیار کر لیں

وزارت خارجہ نے اعلی حکام اور ملازمین کیلئے کرونا شکن تدابیر اختیار کر لیں

  



اسلام آباد (این این آئی)وزارت خارجہ نے اپنے اعلی حکام اور ملازمین کیلئے کرونا شکن احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس ایمرجنسی، دفتر خارجہ کے قونصلر اور اٹیسٹیشن ڈیپارٹمنٹ سے کرونا پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں کرونا پھیلنے کے خدشات کے باعث ایمرجنسی نافذ ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں اجتماعات پر پابندی نافذ ہے، عوام کے ساتھ دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھی قونصلر اور اٹیسٹیشن ڈیپارٹمنٹس کا رخ کرتی ہے۔

دفتر خارجہ

مزید : صفحہ اول