کورونا وائرس،شاہی قلعہ کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا

  کورونا وائرس،شاہی قلعہ کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا

  



لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر شاہی قلعہ کو بھی سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر سیاحتی مقامات کو بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔

شاہی

مزید : صفحہ اول