نوجوان حقیقی تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،فائق شاہ

نوجوان حقیقی تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،فائق شاہ

  



لاہور (پ ر) امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے نوجوانوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں چاروں صوبوں کے نوجوان حکمرانوں کی نااہلی،ناانصافی اور بد انتظامی کے خلاف منظم ہو کر جدوجہد کریں تاکہ غاصب طبقے کو منہ کی کھانی پڑے۔انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے وسائل اور ذرائع والا ملک کبھی پسماندہ نہیں رہ سکتا صرف مناسب منصوبہ بندی اور حب الوطنی کی ضرورت ہے ملک کے نوجوانوں میں حب الوطنی اور صلاحیت کا جذبہ بہت ہے امن ترقی پارٹی کا اصل سرمایہ نوجوان۔

مزید : میٹروپولیٹن 1