پاکستانی قوم نے مشکلوں کا ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا

  پاکستانی قوم نے مشکلوں کا ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے عوام الناس کو کرونا وائرس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں،حکومت اپنے لوگوں کی صحت اور حفاظت کیلئے مناسب اقدامات کر رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او نے ہماری کوششوں کو سراہاہے۔ عالمی ادارے نے ہمارے اقدامات کو دنیا بھر میں بہترین قرار دیا۔

پاکستانی قوم مشکل وقت میں گھبرانے والی نہیں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1