میڈیا کرونا کے حوالے سے مثبت آگاہی فراہم کرے،رمیض شاہد

میڈیا کرونا کے حوالے سے مثبت آگاہی فراہم کرے،رمیض شاہد

  



لاہور (سٹی رپورٹر) کیمرہ مارکیٹ کے انفارمیشن سیکرٹری رمیض شاہد نے کہا ہے کہ حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف ہنگامی اقدامات کی ضرور ت ہے تاکہ لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ہو سکے۔اس وقت میڈیا کو چاہئے کہ وہ کرونا وائرس پر مثبت پیغامات کے ذریعے لوگوں میں شعور و آگاہی فراہم کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1