پنجا ب یونیورسٹی میں ورچوئل کلاس رومز بنانے کیلئے کام شروع

پنجا ب یونیورسٹی میں ورچوئل کلاس رومز بنانے کیلئے کام شروع

  



لاہور (پ ر)وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اخترکی ہدایت پر شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ورچوئل کلاس رومز بنانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے جبکہ 23مارچ2020ء سے تمام شعبہ جات میں آن لائن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔ وائس چانسلر نے کی ہدایت پر یونیورسٹی کا ہر استاد سسٹم میں اپنی کلاس کے طلباؤ طالبات کی شمولیت کو یقینی بناتے ہوئے ٹائم ٹیبل کے مطابق گھر بیٹھ کر طلباء کو پڑھائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1