ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

  



سنگاپور(اے پی پی) ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔سنگاپور میں پیر کے روز ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے سے قبل نرخ 5.5 فیصد کم ہوکر 30 ڈالر فی بیرل کے قریب رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 2.9 فیصد کمی کے ساتھ 32.82 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس