ٹیکنو موبائل کا صارفین کے لئے ”Ultra Clear Challnage“ کے نام سے ایک شاندار چیلنج ، آپ بھی حصہ لے سکتے ہیں

ٹیکنو موبائل کا صارفین کے لئے ”Ultra Clear Challnage“ کے نام سے ایک شاندار چیلنج ، ...
ٹیکنو موبائل کا صارفین کے لئے ”Ultra Clear Challnage“ کے نام سے ایک شاندار چیلنج ، آپ بھی حصہ لے سکتے ہیں

  



کراچی ( پروموشنل ریلیز) ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے ”Ultra Clear Challnage“ کے نام سے ایک شاندار چیلنج کا انعقاد کرایا گیا  جس میں پاکستان کے مشہور فوٹوگرافر، ٹریولر اور اداکاروں کے ساتھ ساتھ ٹیک گرو نے بھی حصہ لیا۔

”Ultra Clear Challnage“ دوحصوں پر مشتمل تھا۔ جس میں Ultra High چیلنج میں مریم نفیس، صبور علی اور یوخانو نے حصہ لیا اور اونچی عمارت سے Camon 15 کے کیمرہ کوالٹی اور Resolution کو چیلنج کیا۔ چیلنج کے اگلے مرحلے میں Ultra Dark چیلنج میں انعم حکیم، گڈو شانی اور بلال منیر ویڈیو والی سرکار نے حصہ لیا اور کم روشنی میں Camon 15 کے صاف اور واضح کیمرہ رزلٹ کے چیلنج کو پورا کیا۔

سارے KOLs کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پیجز پر اس چیلنج کو پروموٹ کیا گیا۔ صارفین اور ٹیکنو فینز اس چیلنج میں حصہ لے کر جیت سکتے ہیں 48MP کی جدید ٹیکنالوجی سے لیس Camon 15 ٹیکنو موبائل کے آفیسر فیس بک پیج کو وزٹ کریں اور چیلنج میں حصہ لیں۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی