کرونا وائرس کی وبا،وزیراعظم آج رات ساڑھے نو بجے قوم سے خطاب کریں گے

کرونا وائرس کی وبا،وزیراعظم آج رات ساڑھے نو بجے قوم سے خطاب کریں گے
کرونا وائرس کی وبا،وزیراعظم آج رات ساڑھے نو بجے قوم سے خطاب کریں گے

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کرونا وائرس کی وباءتیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی ہے اور اب تک ملک بھر میں 200سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ،اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان آج رات ساڑھے نو بجے خطاب کر کے قوم کو اعتماد میں لیں گے اور ضروری ہدایات بھی جاری کریں گے ۔

مزید : قومی