اوبر نے بھی ڈرائیوروں کو تنخواہ اور پنشن دینے کا اعلان کردیا

اوبر نے بھی ڈرائیوروں کو تنخواہ اور پنشن دینے کا اعلان کردیا
اوبر نے بھی ڈرائیوروں کو تنخواہ اور پنشن دینے کا اعلان کردیا

  

لندن (مجتبی علی شاہ ) اوبر کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ساتھ  برطانیہ میں کام کرنے والے  ڈرائیوروں کو تنخواہ (جو گورنمنٹ پالیسی)  کے مطابق ہے  ، چھٹی کی تنخواہ اور پنشن بھی دیں گے۔ 

کسٹمر استعمال  سے چلنے والی ایپ کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کم از کم یوکے کی نیشنل  ویج حاصل کریں گے  ، جو ایک گھنٹے میں. 8.72 ہے،  امریکی فرم کی برطانیہ میں  اوبر ڈرائیورز سے قانونی جنگ ہارنے کے ایک ماہ بعد اوبر نے یہ اہم اعلان کیا ہے اور اب باقاعدہ طور پر اوبر نے تمام اوبر ڈرائیورز کو اس بارے میں مطلع بھی کردیا ہے۔

مزید :

برطانیہ -