شکست اپوزیشن کامقدر ہے: رکن اسمبلی لال چند مالہی

شکست اپوزیشن کامقدر ہے: رکن اسمبلی لال چند مالہی
 شکست اپوزیشن کامقدر ہے: رکن اسمبلی لال چند مالہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) پاکستان تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی لال چند مالہی نے کہا ہے کہ شکست اپوزیشن کامقدر ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ  اسطرح کےغیر جمہوری  ہتھکنڈوں سےاپوزیشن نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیاہےکہ وہ جمہوری اقدار پر یقین نہیں رکھتے، وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف سرگرم ٹولے کو شکست دے گا اور ایوان کے اندر بھی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ۔