باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیدیا، خود کشی کی کوشش

باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیدیا، خود کشی کی کوشش
باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیدیا، خود کشی کی کوشش

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دے دیا، خود کو ختم کرنے کی کوشش بھی کر ڈالی۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق انسانیت سوز واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پیش آیا، ایک بیٹی زہر کھانے سے جاں بحق جبکہ 3 افراد کی حالت غیر ہے۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔