لاہور قلندرز سے شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان

لاہور قلندرز سے شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان
لاہور قلندرز سے شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور زلمی کے کپتان بابرا عظم نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں ہدف تھوڑا کم تھا اور باؤلرز نے بھی اچھی باؤلنگ نہ کی جس کی وجہ سے شکست ہوئی ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  ہم نے جیسے اننگز کا آغاز کیا تھا وہ ٹھیک تھا لیکن پھر درمیان کے اوورز میں جا کر سکور کم ہوا ، لاہور قلندرز کے باؤلرز کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے ہدف کو محدود کیا۔بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے باؤلرز نے بھی اچھی باؤلنگ نہیں کی  جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -