پشاور میں دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا؛ پولیس

پشاور میں دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا؛ پولیس
 پشاور میں دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا؛ پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ روڈ پر فقیر   آباد  کی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے وقت مصالحہ جات بنانے والی یہ  فیکٹری بند تھی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  تاہم مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

مزید :

پشاور -