جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب
جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)جماعت اسلامی نے 30مئی کو مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں حکومت سازی پر غوروغوص کے علاوہ انتخابات میں شکست کے محرکات پر غور کیا جائے گا۔دنیا نیوز کے مطابق مجلس شوریٰ کا اجلاس دو روز تک جاری رہے گا جس میں مستقبل کی منصوبہ بندی سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

مزید :

لاہور -