قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا جس میں میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت قانون نے قومی اسمبلی کے اجلاس اور ارکان کے حلف سے متعلق سمری تیار کرلی ہے۔ پہلے اجلاس میںسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پہلے ارکان سے حلف لیں گی اور پھر سپیکر کے انتخاب کے بعد خود بھی حلف اٹھائیں گی ۔

مزید :

قومی -