نواں کوٹ اور سبزہ زارمیں آتشزدگی سے لاکھوں کا جل کر خاکستر ہوگیا

نواں کوٹ اور سبزہ زارمیں آتشزدگی سے لاکھوں کا جل کر خاکستر ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) نواں کوٹ کے علاقہ میں بجلی کے شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ہو گیا عملہ فا ئر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ،بتا یا گیا ہے کہ نواں کوٹ کے علاقہ میں قا ئم مقا می پلازہ میں بجلی کے شا رٹ سر کٹ سے پلازئے میں آ گ بھڑ ک اٹھی جس نے د یکھتے ہی دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپٹ میں لے لیا عملہ فا ئر بر یگیڈ نے ایک گھنٹے بعد آ گ پر قا بو پا لیا کسی بھی جا نی نقصان کی اطلاع نہ تھی۔ سبزازہ کے علاقہ میں رات گئے بجلی کے شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگنے سے ہزاروں روپے ما لیت کا نقصا ن ہو گیا عملہ فا ئر بر یگیڈ کی گا ڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ سبزا زہ کے علاقہ لیا قت چوک کے قر یب واقع ٹشوپیپر بنا نے والی فیکٹری جو کہ ایک گھر میں لگی ہو ئی تھی۔
اچا نک رات گئے بجلی کے شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑ ک اٹھی جس کی وجہ سے ہزاروں روپے ما لیت کا تیا ر پیپر جل گیا عملہ فا ئر بر یگیڈ کی گا ڑیوں نے آ گ پر قا بو پا لیا کسی بھی جا نی نقصا ن کی اطلاع نہ تھی۔

مزید :

علاقائی -